- آئین کی متنازع ترمیم پر بڑوں کا اتفاق نہیں مک مکا ہوا، لیاقت بلوچ
- دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کے اسپن جال میں انگلش بیٹرز الجھ کر رہ گئے
- پی ٹی آئی آئینی ترمیم کیخلاف قانونی و سیاسی مزاحمت کرے گی، بیرسٹر سیف
- بلوچستان میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن؛ 3 ملزمان گرفتار
- سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردی
- دوسرا ٹیسٹ؛ بین ڈکٹ نے تیز ترین 2 ہزار رنز کا ریکارڈ بناڈالا
- طالبہ مبینہ زیادتی؛ طلباء کا راولپنڈی میں احتجاج، نجی کالج پر پتھراؤ
- کراچی میں فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کے مسائل سننے کیلیے پر جرگہ
- "جے شنکر کا دورہ؛ پاک بھارت کرکٹ بحالی پر کوئی بات نہیں ہوئی"
- دنیا کی سب سے بڑی جینز
- خواب میں گفتگو ممکن! سائنس دانوں کا بڑا دعویٰ
- جین تھراپی مٹاپے کا شکار بچوں کو آرتھرائٹس سے بچا سکتی ہے، تحقیق
- اسرائیل نے ایران پر حملے کیلیے اہداف کی منظوری دے دی
- وزارت تجارت اورٹڈاپ کا یورپین کمیشن کی معاونت سے سیشن کا انعقاد
- اپوزیشن ارکان کو ایک ارب سے زائد کی آفرز آرہی ہیں،اسد قیصر
- کراچی:کرسٹل پائوڈر سعودیہ اسمگل کرنیکی کوشش ناکام
- ٹیکس دہندگان پر کاروبار کی آن لائن انضمام پر بھاری اخراجات ڈالنے کی تحقیقات
- سندھ ہائیکورٹ، لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق رپورٹ طلب
- ایف بی آر کے متعلقہ افسران ریفنڈز پر پیسے لیتے ہیں، چیئرمین ایف بی آر
حکومت ریونیو ہدف کے بجائے برآمدی ہدف مقرر کرے، ثاقب فیاض
کراچی: ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں نے کہا ہے کہ نئے مالی سال کیلیے ایف بی آر نے 44 فیصد اضافے سے 12600 ارب روپے کا ریونیو ہدف مقرر کیا ہے، دنیا میں کہیں ٹیکس وصولیوں کا ہدف مقرر نہیں کیا جاتا۔
ریونیو ہدف مقرر کیے جانے سے برآمدات میں اضافہ اور صنعتی نمو میں مشکلات پیدا ہورہی ہیں، یہ بات انھوں نے بدھ کو وفاق ایوانہائے تجارت و صنعت پاکستان میں چئیرمین ایف بی آر کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انھوں نے کہا کہ حکومت ریونیو ہدف مقرر کرنے کے بجائے برآمدی ہدف اور صنعتی نمو کا ہدف مقرر کرے، کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کی صورت میں ہی ریونیو اہداف پورے ہوسکتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔