- چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نہیں آیا تو متبادل آپشن زیر غور لایا جائے گا
- غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار، کروڑوں روپے مالیت کی کرنسی برآمد
- دوسرا ٹیسٹ؛ ساجد خان کے 7 شکار، انگلش ٹیم 291 رنز پر ڈھیر
- پاکستان میں حکمرانی کے آداب
- بھارت نے کینیڈا کی خود مختاری میں جارحانہ مداخلت کی، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو
- حکومت شہریوں کی زندگی مزید آسان بنانے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم
- ہوم گراؤنڈ پر 24 سال بعد آف اسپنر نے 5 وکٹیں حاصل کرلیں
- آئین کی متنازع ترمیم پر بڑوں کا اتفاق نہیں مک مکا ہوا، لیاقت بلوچ
- پی ٹی آئی آئینی ترمیم کیخلاف قانونی و سیاسی مزاحمت کرے گی، بیرسٹر سیف
- بلوچستان میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن؛ 3 ملزمان گرفتار
- سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردی
- دوسرا ٹیسٹ؛ بین ڈکٹ نے تیز ترین 2 ہزار رنز کا ریکارڈ بناڈالا
- طالبہ مبینہ زیادتی؛ طلباء کا راولپنڈی میں احتجاج، نجی کالج پر پتھراؤ
- کراچی میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق
- بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کے مسائل سننے کیلیے پر جرگہ
- "جے شنکر کا دورہ؛ پاک بھارت کرکٹ بحالی پر کوئی بات نہیں ہوئی"
- دنیا کی سب سے بڑی جینز
- خواب میں گفتگو ممکن! سائنس دانوں کا بڑا دعویٰ
- جین تھراپی مٹاپے کا شکار بچوں کو آرتھرائٹس سے بچا سکتی ہے، تحقیق
- اسرائیل نے ایران پر حملے کیلیے اہداف کی منظوری دے دی
ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 260 افغان تارکین ہلاک
کابل: ایرانی فورسز کی فائرنگ سے مبینہ طور پر 260 سے زائد افغان تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔
افغان نشریاتی ادارے آریانا نیوز کے مطابق اتوار کی شام تقریباً 300 تارکین وطن کا ایک گروپ کالگان – سروان بارڈر کو عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا جنہیں ایرانی فورسز نے مبینہ طور پر فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
ایران سے تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کی تنظم ہالوش کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں 260 افغان شہری مارے گئے اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ ایرانی حکام نے ابھی تک ان دعوؤں پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔
دوسری جانب افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان حکومت واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔