- مقدس علامت کو جسمانی مشق کیلئے استعمال کرنے پر جاپانی شہری ناراض
- کیا پنجاب میں اسموگ ایکشن پلان کے نتائج سامنے آسکیں گے؟
- ملتان ٹیسٹ میں فتح؛ چئیرمین پی سی بی کی ٹیم کو مبارکباد
- سیاح کی سالگرہ کا جشن، بھیڑیوں کا جُھنڈ بھی آپہنچا
- کراچی؛ پولیس افسر کے قتل میں ملوث ڈکیت افغان شہری نکلے
- ملتان ٹیسٹ میں فتح؛ حفیظ نے پی آر ایجنسیوں کو تنقید کا نشانہ بناڈالا
- واٹس ایپ آمدنی کیسے حاصل کرتا ہے؟
- سپریم کورٹ؛ سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکیجز غیر قانونی قرار
- ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آئی سی ٹی میں تربیت دینے کا منصوبہ
- آئی ایم ایف کا سالانہ اجلاس؛ پاکستانی وفد آئندہ ہفتے امریکا جائے گا
- شہید کبھی مرتے نہیں، یحییٰ نوجوانوں کیلیے رول ماڈل ثابت ہوں گے؛ ایران
- ایمرجنگ ایشیاکپ؛ پاک بھارت ٹیمیں کل مدمقابل آئیں گی
- انسانی بنیادوں پرڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا حکم دیں، وزیراعظم کا امریکی صدر کوخط
- طالبہ زیادتی فیک نیوز: احتجاج پر گرفتار تمام 361 طلبا رہا
- نعمان علی نے انگلینڈ کیخلاف 10 وکٹیں لیکر نیا اعزاز اپنے نام کرلیا
- ڈاکٹر شاہنواز کے واقعہ پر افسران کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا، وزیراعلی سندھ
- پی ٹی آئی احتجاج کی کال؛ لاہور سے 350 سے زائد کارکنان زیر حراست
- اے آئی روبوٹ کا تخلیق کردہ آرٹ نیلامی کیلئے پیش
- لاہور کے تعلیمی اداروں میں ہراسگی؛ ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں کمیٹی بنانے کی ہدایت
- راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے بھی 'اسپن فرینڈلی پچ' بنانے کی تیاری شروع
"پاکستان کرکٹ کو کیا ہوگیا ہے" گمبھیر کا عاقب سے سوال
قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید بھارتی ٹیم کے ہیڈکوچ عاقب جاوید کیساتھ ہونے والی گفتگو منظر عام پر لے آئے۔
سابق کرکٹر و قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بھارتی ٹیم کے موجود ہیڈکوچ گوتم گمبھیر نے پاکستان کرکٹ کی بگڑتی ہوئی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حیرانگی کا اظہار کیا تھا۔
گمبھیر نے مجھ سے پوچھا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کے باوجود کرکٹ کو کیا ہوگیا ہے؟ پاکستان کی گرتی ہوئی کارکردگی سے پاک بھارت میچز کا جنون کم ہوجائے گا۔
مزید پڑھیں: قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل
واضح رہے کہ سیاسی تناؤ کی وجہ سے پاک بھارت ٹیمیں محض آئی سی سی ایونٹس میں مدمقابل آتی ہیں، تاہم گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان کی ہوم اور آوے میچز میں کارکردگی نہایتی غیر تسلی پخش رہی ہے۔
مزید پڑھیں: ہوم گراؤنڈ پر 24 سال بعد آف اسپنر نے 5 وکٹیں حاصل کرلیں
پاکستان کو ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں شکست کے بعد گروپ راؤنڈ میں میگا ایونٹ سے باہر ہونا پڑا جبکہ بنگلادیش نے ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار گرین شرٹس کو کلین سوئپ کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔