- علیمہ اور عظمیٰ خان کے خلاف دہشت گردی کیس کا ریکارڈ فوری طلب
- عدالتوں کی مہربانی سے جعلی ایم این ایز بیٹھے ہوئے ہیں، ہمارے لوگوں کی تعداد کم کی گئی، شیرافضل
- کامیابی کا تعلیمی ڈگری سے کوئی تعلق نہیں، ایلون مسک
- آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پی
- سینیٹ اجلاس آج شام ہوگا، 4 نکاتی ایجنڈا جاری
- دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے؛ اسکواڈز کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکان
- سعودی عرب میں پہلی بار زیر سمندر شادی کی تقریب
- سندھ؛ صنعتوں میں کام کرنیوالے محنت کشوں کی اجرت میں اضافہ
- بی این پی مینگل کے منحرف سینٹر قاسم رونجھو سینیٹ رکنیت سے مستعفی
- کراچی تا چابہار فیری سروس شروع کرنے پر غور
- 26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے، وزیراعظم
- راولپنڈی ٹیسٹ؛ قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا
- سندھ حکومت کا کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ
- ڈاکخانوں کو آٹومیشن نظام کے تحت آئندہ سال کمپیوٹرائز کر دیا جائے گا
- لاہورایئرپورٹ پر طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا
- سوئی گیس کے بلوں میں غیر قانونی اضافے سے روکنے کا عبوری حکم برقرار
- لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے وکیل کو حراساں کرنے سے روک دیا
- پشاور ہائیکورٹ؛ وزیراعلی خیبرپختونخوا کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب
- نواز شریف اور مریم کے دورۂ لندن، امریکا و یورپ کا شیڈول؛ اہم ملاقاتیں متوقع
- لکی مروت میں مسافر بس پر فائرنگ، 8 افراد زخمی
موبائل پر مگن شہری ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا
بوئینوس ایئرس: اس دور میں جہاں موبائل فون ہمارے ذہنوں پر حاوی ہوچکے ہیں، وہیں ان آلات کے پرانہماک استعمال کے خطرات کو بھی بڑھاوا ملا ہے۔
ایسے ہی لاتعداد انتباہات اور المناک حادثات کے باوجود بہت سے مسافر اب بھی ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرتے ہوئے اپنے موبائل پر مشغول ہوتے ہیں جس سے ممکنہ طور پر جان لیوا حالات پیدا ہوتے ہیں۔
بیونس آئرس میں پیش آیا ایک حالیہ واقعہ اس خطرناک رجحان کی واضح یاد دہانی کراتا ہے۔
آن لائن گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں ایک شہری کو دکھایا گیا ہے جو آنے والی ٹرین کی زد میں آنے سے بال بال بچ گیا جب کہ وہ اپنے فون میں بری طرح مگن تھا۔
شہری اتنا مگن تھا کہ وہ آخری ممکنہ لمحے تک قریب آنے والی ٹرین کو محسوس کرنے میں ناکام رہا۔ یہ واقعہ ریلوے کے مصروف علاقوں میں چوکنا رہنے کی ضرورت پر زور دیتا ہے کہ وہ ڈیجیٹل آلات پر توجھہ مرکوز کرنے کے بجائے پر اپنی حفاظت کو ترجیح دیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔