- فلسطین اور افغانستان: ظلم اور انتقام کا مشترکہ پہلو
- انٹراپارٹی انتخابات: الیکشن کمیشن کی دیگر فریقین کو درخواستیں پی ٹی آئی کو دینے کی ہدایت
- پاکستان میں نئی کمپنیوں کے اندراج کا شاندار ریکارڈ قائم
- لاس اینجلس اولمپکس 2028؛ منتظمین اسٹیڈیمز کی تلاش میں لگ گئے
- سیکیورٹی خدشات؛ اڈیالہ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت نہ ہوسکی
- عمران خان کی وڈیو لنک کے ذریعے عدم پیشی، الیکشن کمیشن نے پی ٹی اے سے رپورٹ مانگ لی
- گھروں کے اندر واشنگ مشین سے دُھلائی اور سُکھائی صحت کیلئے نقصان دہ
- وزیراعظم کی غزہ، لبنان کیلیے امدادی سامان کے 2جہاز فوری بھیجنے کی ہدایت
- کراچی میں گرمی کی جزوی لہر، ہفتے کو پارہ 39 ڈگری سے تجاوز کرنے کا امکان
- توشہ خانہ کیس؛ ایف آئی اے کی بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت
- پشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم
- ایک دن میں کتنا گوشت کھانا چاہیے؟
- دورہ آسٹریلیا؛ بورڈ نے وائٹ بال ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کرنے کی ٹھان لی
- آئینی ترمیم کا پیکج عدلیہ کو ختم کرنے کیلئے ترتیب دیا گیا ،لیاقت بلوچ
- 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا
- دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور
- آئینی ترامیم ؛ ضمیر فروشوں کو نشانِ عبرت بنائیں گے، مشیر اطلاعات پختونخوا
- اے این ایف کی کارروائیاں؛ 16 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
- پاکستانی وفد کی ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے ملاقات، توانائی و سرکاری اداروں کی اصلاحات پر گفتگو
- کیویز کے ہاتھوں شکست؛ روہت شرما کی کپتانی پر بھی انگلیاں اُٹھنے لگیں
بجلی پر رعایت ختم، 9 سے 29 روپے یونٹ تک نیا ٹیرف لاگو
اسلام آباد: حکومت نے بجلی بلوں میں رعایت ختم کرنے کے بعد 9 سے 29 روپے فی یونٹ تک نیا ٹیرف لاگو کردیا، رواں ماہ سے نئے مہنگے ٹیرف کے تحت بل بھیجے جائیں گے۔
پروٹیکٹڈ صارفین کو ایک سے 50 یونٹ تک 9 روپے 93 پیسے،51 سے 100 یونٹ تک 13 روپے 64 پیسے، 101 سے 200 یونٹ تک 29 روپے21 پیسے فی یونٹ چارج ہوگا۔
مزید براں بجلی بلوں پر جرمانے کی پالیسی بھی تبدیل کردی گئی ہے۔ مقررہ تاریخ کے 3 دن بعد ادائیگی پر5 فیصد جبکہ زیادہ روز گزرنے پر10 فیصد سر چارج لگایا جائے گا۔ قبل ازیں 10 فیصد ایل پی ایس چارج کیا جاتا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔