- علیمہ اور عظمیٰ خان کے خلاف دہشت گردی کیس کا ریکارڈ فوری طلب
- عدالتوں کی مہربانی سے جعلی ایم این ایز بیٹھے ہوئے ہیں، ہمارے لوگوں کی تعداد کم کی گئی، شیرافضل
- کامیابی کا تعلیمی ڈگری سے کوئی تعلق نہیں، ایلون مسک
- آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پی
- سینیٹ اجلاس آج شام ہوگا، 4 نکاتی ایجنڈا جاری
- دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے؛ اسکواڈز کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکان
- سعودی عرب میں پہلی بار زیر سمندر شادی کی تقریب
- سندھ؛ صنعتوں میں کام کرنیوالے محنت کشوں کی اجرت میں اضافہ
- بی این پی مینگل کے منحرف سینٹر قاسم رونجھو سینیٹ رکنیت سے مستعفی
- کراچی تا چابہار فیری سروس شروع کرنے پر غور
- 26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے، وزیراعظم
- راولپنڈی ٹیسٹ؛ قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا
- سندھ حکومت کا کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ
- ڈاکخانوں کو آٹومیشن نظام کے تحت آئندہ سال کمپیوٹرائز کر دیا جائے گا
- لاہورایئرپورٹ پر طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا
- سوئی گیس کے بلوں میں غیر قانونی اضافے سے روکنے کا عبوری حکم برقرار
- لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے وکیل کو حراساں کرنے سے روک دیا
- پشاور ہائیکورٹ؛ وزیراعلی خیبرپختونخوا کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب
- نواز شریف اور مریم کے دورۂ لندن، امریکا و یورپ کا شیڈول؛ اہم ملاقاتیں متوقع
- لکی مروت میں مسافر بس پر فائرنگ، 8 افراد زخمی
ویمنز ٹی20 ورلڈ الیون؛ کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بناسکی
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کی پلئینگ الیون میں کوئی پاکستانی پلیئر جگہ نہیں بناسکی۔
متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی کوئی پلئیر آئی سی سی کی پلئینگ الیون میں حصہ بنانے میں کامیاب نہ ہوسکی۔
2024 ایڈیشن کے اختتام پر ایونٹ کی بہترین ٹیم چنی گئی، چیمپئین نیوزی لینڈ اور رنر اپ جنوبی افریقہ سے 3،3 جبکہ انگلینڈ، بھارت، ویسٹ انڈیز، بنگلادیش اور آسٹریلیا کی پلیئر شامل ہوئیں۔
مزید پڑھیں: نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم ٹی20 ورلڈکپ کی فاتح بن گئی
منتخب الیون میں کپتان لیورا وولڈورٹ کے ساتھ تزمین برٹز، ڈینیلی وائٹ ہوج، امیلیا کیر، ہرمن پریت کور، دیندرا ڈوٹن، ایفی فلیچر، نگارسلطانہ، روزمیری مائر، میگن سشٹ، نون کولیکو میلابا شامل ہیں، ایڈن کارسن 12 ویں پلیئر ہیں۔
مزید پڑھیں: ویمنز ٹی20 ورلڈکپ چیمپئین نیوزی لینڈ کے وارے نیارے
آئی سی سی کی منتخب کردہ ٹیم میں 7 ممالک کی نمائندگی موجود تھی تاہم کوئی پاکستانی پلئیر شامل نہیں تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔