- دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے؛ اسکواڈز کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکان
- سعودی عرب میں پہلی بار زیر سمندر شادی کی تقریب
- سندھ؛ صنعتوں میں کام کرنیوالے محنت کشوں کی اجرت میں اضافہ
- بی این پی مینگل کے منحرف سینٹر قاسم رونجھو سینیٹ رکنیت سے مستعفی
- کراچی تا چابہار فیری سروس شروع کرنے پر غور
- 26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے، وزیراعظم
- راولپنڈی ٹیسٹ؛ قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا
- سندھ حکومت کا کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ
- ڈاکخانوں کو آٹومیشن نظام کے تحت آئندہ سال کمپیوٹرائز کر دیا جائے گا
- لاہورایئرپورٹ پر طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا
- سوئی گیس کے بلوں میں غیر قانونی اضافے سے روکنے کا عبوری حکم برقرار
- لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے وکیل کو حراساں کرنے سے روک دیا
- وزیراعلی خیبرپختونخوا کی پشاور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست
- نواز شریف اور مریم کے دورۂ لندن، امریکا و یورپ کا شیڈول؛ اہم ملاقاتیں متوقع
- لکی مروت میں مسافر بس پر فائرنگ، 8 افراد زخمی
- فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف کیس؛ تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع
- بھارتی فوج اپنے ہی شہریوں پر پَل پڑی؛ 4 افراد کو بھون ڈالا
- راولپنڈی ٹیسٹ؛ اسپن فرینڈلی پچ کیلئے 'ہیٹرز' کا استعمال
- دیر سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے نام فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست میں شامل
- بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن کی بازیابی کی درخواست؛ اٹارنی جنرل کل طلب
دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے دہشتگردی دفعات کے تحت درج مقدمے میں رہنما پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی۔
انسداد دہشتگری عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی اور تھانہ سنگجہانی میں دہشت گردی کی دفعات پر درج مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی۔
عدالت نے 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی۔ اعظم سواتی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔ اعظم سواتی کے خلاف احتجاج اور توڑ پھوڑ پر دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔
اعظم سواتی کی دورہ افغانستان کیلیے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست
دوسری جانب پاشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کی افغانستان جانے کے لیے اجازت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست کی سماعت چیف جسٹس ابراہیم اشتیاق اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ اعظم سواتی آفیشل ویزہ پر افغانستان جانا چاہتے ہیں۔ درخواست گزار سنیٹر رہ چکے ہیں اس کے باوجود حکومت آفیشل ویزہ جاری نہیں کررہی۔ حکومت نے درخواست گزار کا نام ای سی ایل ،پی این آئی ایل میں شامل کیا ہے۔
چیف جسٹس اشتیاق ابرہیم نے ریمارکس دئیے کہ کوئی اور لسٹ ہو تو اس میں بھی نام ڈال دیں۔ عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے ،پارسپوٹ امیگریشن اور سیکرٹری داخلہ سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔