تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام خان

پشاور میں کم سن بچوں نے کنچے کھیلتے ہوئے دوست کی جان لے لی

بچوں نے لڑائی کے دوران تیز دھار آلے سے 10 سالہ جواد کو زخمی کیا جس سے بچے کی جان گئی، ایس ایس پی آپریشن

January 7, 2020

ملائیشیا سے شادی کے لیے آنے والا سکھ نوجوان پشاور میں قتل

قاتلوں نے رویندر کو قتل کے بعد اسی کے فون سے گھر والوں کو قتل کی اطلاع دی، پولیس

January 5, 2020

سال 2019ء؛ خواتین پولیس افسران کی تعیناتی میں خیبر پختونخوا سرفہرست

پولیس کی بنیادی تربیت سے ہی پولیس کا تشخص اور عوام میں ان کا معیار بہتر پوتا ہے، پولیس آفیسر سونیا شمروز

December 31, 2019

پشاور؛ 69 لیڈی پولیس کمانڈوز دہشت گردوں سے نمٹنے کیلیے تیار

قبائلی اضلاع سے متصل علاقوں میں سرچ آپریشنز کیلیے کمانڈوز کی خدمات لی جائیں گی

December 27, 2019

خیبر پختونخوا میں شیڈول فور میں شامل 26 افغان باشندے افغانستان فرار

افغان باشندوں کو مشکوک سرگرمیوں پر فہرست میں شامل کیا گیا تھا

December 24, 2019

پشاور ہائی کورٹ کے باہر بم دھماکا کرنیوالا افغان دہشت گرد گرفتار

دہشت گرد اکرام اللہ چمن سے پاکستان داخل ہوا اور اس کا ہدف پشاور ہائی کورٹ تھا، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی

December 18, 2019

سانحہ اے پی ایس؛ 8 گولیاں لگنے کے باوجود بچ جانے والا ولید عزم و حوصلے کی زندہ مثال

13 سرجریوں سے چہرہ بدل گیا، خون کے آخری قطرے تک نہیں جھکوں گا، لندن میں زیر علاج طالبعلم ولید کا پیغام

December 16, 2019

مہنگائی، خراب معیشت، خواجہ سراؤں کے بالاخانے ویران

بعض علاقوں میں موسیقی کے پروگراموں پرپابندی بھی وبال جان بن گئی ہے، خواجہ سرامہک اورمحبت

December 7, 2019

پشاور میں غیرت کے نام پر نوجوان کو قتل کردیا گیا

گرفتار ملزم نے شناخت چھپانے کی خاطر لاش کو مسخ کرنے کا بھی اعتراف کیا ہے

December 1, 2019

پشاور میں آئس نشے میں دھت شخص نے ماں اور بیوی کو قتل کردیا

واقعہ میں ملزم کی بیٹی، والد اور ایک بہن شدید زخمی ہوگئے

November 28, 2019
13