تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام خان

پشاور کے دکان دار کو وزیر اعظم کیلیے اژدھے کی کھال سے چپل بنانا مہنگا پڑگیا

وائلڈ لائف نے چھاپہ مار کر چپلیں تحویل میں لیتے ہوئے ایک کاریگر کو حراست میں لے لیا

June 2, 2019

مردان میں فالج زدہ معمر قیدی کی میت کو ہتھکڑیاں، تصویر وائرل

قیدی کی موت اسپتال میں نہیں ہوئی بلکہ ڈیڈ باڈی اسپتال لائی گئی جو کہ ریکارڈ پر موجود ہے، ترجمان مردان میڈیکل کمپلیکس

June 2, 2019

دہشتگردی کا شکار سکھ رہنما چرن جیت سنگھ کا خاندان پشاور سے پنجاب منتقل

چرن جیت سنگھ کے بچے اپنا کاروبار چھوڑ کر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بہاولپور میں نوکری پر مجبور

May 30, 2019

پشاور میں ماں بیٹے کو بچاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

ماں خریداری کررہی تھی کہ کمسن بچہ ریل کی آواز سن کر اس کی طرف بھاگا جسے بچاتے ہوئے ماں زد میں آگئی

May 28, 2019

احترام رمضان میں سستی اشیا بیچنے اور افطاری کرانے والا سکھ خاندان

رمضان کے احترام میں سستے داموں چیزیں فروخت کرنے سے ثواب ملتا ہے اور خدمت بھی ہوتی ہے، نرنجن سنگھ

May 20, 2019

خیبر پختون خوا میں کھلونا پستول پر پابندی عائد

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سیکشن 188 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، نوٹی فکیشن

May 20, 2019

پشاور میں شوہر نے کرنٹ لگاکر بیوی کو قتل کردیا

پولیس نے مقدمہ درج کرکے شوہر کو گرفتار کرلیا

May 14, 2019

حیات آباد سے گرفتار دہشت گرد کا پی ٹی آئی وزرا پر حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

حیات آباد اپریشن میں تباہ شدہ مکان ان کی تنظیم بطور ہیڈکواٹر استعمال کررہے تھے، دہشت گرد کا انکشاف

May 6, 2019

اہم قبائلی اور سرکاری شخصیات کے خاصہ دار اہلکار ہونے اور مراعات لینے کا انکشاف

خاصہ داروں کو پشاور بلوا کر ان کی گنتی کی جائے تو کئی نامور شخصیات بھی دیکھنے کو ملیں گی، اعلیٰ پولیس افسر

May 6, 2019

اہم شخصیات، بیوروکریٹس خاصہ دارفورس کے اہلکارنکلے

پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں خاصہ دار فورس کی گنتی شروع ، حیران کن انکشافات

May 6, 2019
17