تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام خان

خیبر پختون خوا میں کھلونا پستول پر پابندی عائد

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سیکشن 188 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، نوٹی فکیشن

May 20, 2019

پشاور میں شوہر نے کرنٹ لگاکر بیوی کو قتل کردیا

پولیس نے مقدمہ درج کرکے شوہر کو گرفتار کرلیا

May 14, 2019

حیات آباد سے گرفتار دہشت گرد کا پی ٹی آئی وزرا پر حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

حیات آباد اپریشن میں تباہ شدہ مکان ان کی تنظیم بطور ہیڈکواٹر استعمال کررہے تھے، دہشت گرد کا انکشاف

May 6, 2019

اہم قبائلی اور سرکاری شخصیات کے خاصہ دار اہلکار ہونے اور مراعات لینے کا انکشاف

خاصہ داروں کو پشاور بلوا کر ان کی گنتی کی جائے تو کئی نامور شخصیات بھی دیکھنے کو ملیں گی، اعلیٰ پولیس افسر

May 6, 2019

اہم شخصیات، بیوروکریٹس خاصہ دارفورس کے اہلکارنکلے

پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں خاصہ دار فورس کی گنتی شروع ، حیران کن انکشافات

May 6, 2019

پشاور میں پارٹی میں رقص نہ کرنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

شوہر نے رقص نہ کرنے پر اپنی بیوی مشہور رقاصہ نیلم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

May 3, 2019

خیبر پختونخوا کی خواتین بھی موٹراسپورٹس کی جانب راغب

سلمیٰ مروت نے چکوال 4x4 جیپ ریلی جیت کر تیز ترین ایڈونچر اسپورٹس ڈائیور کا ٹائٹل نام کر لیا

April 26, 2019

پشاور میں موبائل نہ دینے پر انجینئرنگ کا طالبعلم قتل

مقتول ذیشان کا تعلق شمالی وزیرستان سے تھا جو پشاور میں اقراء یونیورسٹی میں مکینیکل انجنیئرنگ کی تعلیم حاصل کررہا تھا

April 21, 2019

کباڑ بیچنے والے طالب علم نے یونیورسٹی میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

 شبقدر کے سلیم خان نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں ایم اے انگلش میں ٹاپ کیا

April 8, 2019

پشاور بی آرٹی منصوبہ، قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان

27 کلو میٹر طویل روٹ کیلیے نہ صرف انفراسٹرکچر تباہ کردیا گیا بلکہ کروڑوں روپے کی گرین بیلٹ کو بھی توڑ دیا گیا

April 1, 2019
20