سود کا خاتمہ حکومت نجی بینکوں کی اپیلیں بھی واپس کروائے مفتی تقی عثمانی

جماعت اسلامی نے سودی نظام بینکاری سے چھٹکارے کے لیے حکومت کو رہنمائی کی پیشکش کردی

سود ختم کرنے کااعلان خوش آئند اور قابل خیرمقدم ہے، مفتی تقی عثمانی (فوٹو فائل)

ممتاز عالم دین مولانا مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ حکومت سودی بینکاری کے خاتمے کے لیے نجی بینکوں کی اپیلیں بھی واپس کروانے میں اپنا کردار ادا کرے۔

 
Load Next Story