تازہ ترین 
< >

نئے چیف جسٹس کی تعیناتی؛ رجسٹرار سپریم کورٹ نے پارلیمانی کمیٹی کو تین نام بھیج دیے

ویب ڈیسک منگل 22 اکتوبر 2024

12 رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی تین ججز کے پینل میں سے چیف جسٹس پاکستان کا انتخاب عمل میں لائے گی

تبصرے