- پی ٹی آئی احتجاج؛ عمران خان کی دونوں بہنیں ڈی چوک سے گرفتار
- ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی
- پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی
- باپ کی اپنی بیٹی سے محبت کی انوکھی مثال
- بیٹی کی نازیبا ویڈیو لیک کرنے کی جھوٹی کال پر ماں شدت غم سے ہلاک
- برطانوی سیریز ’ڈاکٹر ہو‘ کی سب سے بڑی کلیکشن کا اعزاز امریکی باپ بیٹے کے نام
- بھارت: ایک کمرے اپارٹمنٹ کے کرائے نے صارفین کو چکرا دیا
- پاکستان ریلوے میں جعلی بھرتیاں، فرضی ڈیوٹی لگا کر لاکھوں روپے لوٹے گئے
- پی ٹی آئی کا احتجاج؛ برہان انٹرچینج اور ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار
- امریکا: بچوں کا ویکسینشن پروگرام اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- پی آئی اے میں 13 برس سے کوئی بھرتی نہیں ہوئی، جی ایم
- غار سے بچائے گئے 188 سالہ شخص کی ویڈیو وائرل، اصل حقیقت کیا؟
- شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس؛ بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کرینگے
- اسرائیلی وزیراعظم نے میرے باتھ روم میں جاسوسی آلات لگائے تھے، بورس جانسن
- کم وقت میں اسٹرا سے جوس پینے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
- سابق صدر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلیے منظور
- ملائیشین وزیراعظم کی حافظ نعیم سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج پر اتفاق
- انڈے کو بغیر ٹوٹے بلند ترین اونچائی سے گرانے کا نیا عالمی ریکارڈ
- 5 ہزار ٹپ نہ دینے پر نرس کی سفاکانہ غفلت؛ نومولود ہلاک
- ماہرین نے کافی اور تیز کولڈرنکس پینے کے نقصانات سے خبردار کردیا
امریکی صدرکا چیلنجز سے نمٹنے کیلیے پاکستان کا ساتھ دینے کا اعادہ
واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے سفارتی اسناد صدر جو بائیڈن کو پیش کر دیں،اس موقع پر امریکی صدر جوبائیڈن نے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے پاکستان کا ساتھ دینے کا اعادہ کرتے ہوئے پاک امریکا تعلقات علاقائی استحکام اورسلامتی کے لیے اہم قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے صدر بائیڈن کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔صدربائیڈن نے امریکا اورپاکستان کے درمیان مضبوط پارٹنرشپ کو دنیا بھر کے لوگوں کی سیکیورٹی کے لئے اہم قرار دیا۔
صدر بائیڈن نے کہا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پاک امریکا تعاون کو سراہتے ہیں اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش رکھتے ہیں۔
امریکا دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ ایجنڈے کو آگے بڑھانے اور تعلقات کو مستحکم کرنے کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں ہے۔اس کے جواب میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا کہ پاک امریکا اقتصادی شراکت داری ہماری ترجیح ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔