تازہ ترین 
< >

سنگجانی جلسہ، حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

نعیم اصغر پير 30 ستمبر 2024

وزارت قانون اور پراسیکیوٹر نےمنظوری دے دی، ضابطہ فوجداری سیکشن 196 کے تحت مقدمہ درج ہوگا، بغیر وارنٹ گرفتاری ممکن ہوگی

تبصرے