تازہ ترین 
< >

آرٹیکل 63 اے کی سماعت جسٹس منیب کی عدم شرکت پر ملتوی، چیف جسٹس کا منانے کا عندیہ

کورٹ رپورٹر پير 30 ستمبر 2024

آج کی سماعت میں شامل نہ ہونا ان کی مرضی تھی جسٹس منیب سے درخواست کریں گےکہ کل سماعت میں وہ شامل ہوں، چیف جسٹس

تبصرے