تازہ ترین 
< >

آرٹیکل 63 اے کی سماعت جسٹس منیب کی عدم شرکت پر ملتوی، چیف جسٹس کا منانے کا عندیہ

کورٹ رپورٹر پير 30 ستمبر 2024

آج کی سماعت میں شامل نہ ہونا انکی مرضی تھی کل کیلیے جسٹس منیب کو راضی کریں گے ورنہ بینچ کی تشکیل نو ہوگی، فائز عیسیٰ

تبصرے