- جعلی اکاؤنٹ کیس میں سلیم مانڈوی والا اور اعجاز ہارون سمیت تمام ملزمان بری
- بطور کپتان یقین رکھتا ہوں ٹیم پوری طرح متحد ہے، شان مسعود
- رواں سال کا دوسرا سورج گرہن؛ پاکستان میں مشاہدہ نہیں کیا جا سکے گا
- کراچی میں جرمن اسکول کی ایک لاکھ مربع گز زمین سے قبضہ ختم کروانے کا حکم
- پاکستانی نواجوانوں میں خودکشی موت کی چوتھی بڑی وجہ بن گئی
- جناح اسپتال: ینگ ڈاکٹرز کا جمعرات سے او پی ڈیز، وارڈز اور آپریشن کے بائیکاٹ کا اعلان
- سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی کا سر قلم
- وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی پنجاب پولیس کو وارننگ
- 8 سالہ بچی کی نایاب گلابی ٹڈے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
- لاہور میں پولیس مقابلے میں ایک اور انتہائی خطرناک ڈاکو ہلاک
- ہم نے احتجاج بند کردیا تو یہ لوگ عمران خان کو فوجی جیل میں ڈال دینگے،علیمہ خان
- 20 سال تک آپریشن کرنے والا جعلی ڈاکٹر گرفتار
- پشاور ہائی کورٹ میں 165 ججز کی تقرریاں، تبادلے
- امریکا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی؛ 90 سے زائد ہلاکتیں
- چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ کرپشن پر سول جج برطرف، دو ججز کو سزائیں
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
- پی ٹی آئی چئیرمین بیرسٹر گوہر کا مولانا فضل الرحمن کو فون
- بلوچستان میں ملٹری آپریشن نہیں کرنا چاہتے، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
- توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد، فرد جرم عائد ہوگی
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے لالچی ہونے کا اعتراف کرلیا
ابو ظبی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے لالچی ہونے کا اعتراف کرلیا۔
ابوظبی میں انٹرنینشل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈ میں شاہ رخ خان نے فلم ‘ جوان ‘ کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے کہا کہ 4 سال بعد فلموں کی دنیا میں واپسی اچھی لگی۔ شائقین کی جانب سے مجھے بہت محبت اور خوشی ملی لیکن وہ کم تھی کیونکہ میں نے طویل عرصے بعد کوئی فلم کی ہے۔
شاہ رخ خان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے ایوارڈز بہت پسند ہیں۔ یوں سمجھ لیں کہ میں ایوارڈز کا لالچی ہوں۔ مجھے یہ سب بہت اچھا لگ رہا ہے۔ شاہ رخ خان کی 2023 میں 2 بلاک بسٹر فلموں ‘پٹھان’ اور ‘جوان’ کے ذریعے بالی ووڈ میں واپسی ہوئی۔ اس سے قبل شاہ رخ خان کو پروفیشنل اور ذاتی زندگی میں مشلات کا سامنا کرنا پڑا۔ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو منشیات استعمال کرنے کے کیس میں جیل کی ہوا کھانا پڑی جبکہ ‘پٹھان’ اور ‘جوان’ سے قبل شاہ رخ کی متعدد فلمیں باکس آفس پر بری طرح ناکام ہوئی تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔