- پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کو ہنرمند بنانے کیلیے مختلف صنعتی یونٹ لگائے جائیں گے
- عمران خان کا عدلیہ کے حق میں احتجاج شروع کرنے کا اعلان
- وزیراعلیٰ کے پی اور منظور پشتین کے درمیان ملاقات
- امریکا؛ نائب صدر کیلیے امیدواروں کے درمیان مباحثے کی تاریخ سامنے آگئی
- کراچی پولیس چیف کی زیر صدارت سیف سٹی پروجیکٹ سے متعلق اجلاس کا انعقاد
- سنگجانی جلسہ، حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
- کراچی؛ گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- ایک اور ریکارڈ ویرات کوہلی کے نام، سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑدیا
- حکومت پنجاب کا لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کیلیے کروڑوں کی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
- بھارتی کمپنی کا ٹارگٹ پورا کرنے کا دباؤ؛ ایریا منیجر نے خودکشی کرلی
- رویندرا جدیجا کا ٹیسٹ میں 300 وکٹیں لیکر نیا ریکارڈ
- سندھ میں سیاحتی مقامات پر شوٹنگ، کمرشل وڈیو اور فوٹوگرافی کی فیس میں بڑی کمی
- مویشیوں کی خوراک کی آڑ میں سویابین آئل اور سویابین آٹا درآمد کرنے کی کوشش ناکام
- درخت کاٹنے کیخلاف درخواست پر میئر کراچی سندھ ہائیکورٹ طلب
- باس کا چھٹی دینے سے انکار، خاتون طبعیت ناسازی کیوجہ سے ہلاک
- حزب اللہ کے پیجرز دھماکوں میں ملوث بھارتی شہری کے ریڈ وارنٹ جاری
- جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس؛ جامعہ کراچی نے عدالت میں جواب جمع کروا دیا
- بے نظیر یونیورسٹی لیاری کی طالبہ کی ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس کے خلاف ہراسانی کی شکایت
- امتحان میں نمایاں کامیابی پر کباڑیے نے بیٹے کو کئی آئی فون تحفے میں دیدیے
- پنجاب میں ہونہار اسکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن شروع
بے نظیر یونیورسٹی لیاری کی طالبہ کی ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس کے خلاف ہراسانی کی شکایت
کراچی: بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کی طالبہ کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس کے خلاف ہراسانی کی شکایت درج کرانے پر انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔
اس معاملے پر 2 اکتوبر دوپہر 12 بجے کمیٹی روم، وی سی سیکرٹریٹ میں ایک اجلاس بھی منعقد کیا جائے گا میٹنگ میں ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس کی موجودگی لازمی قرار دی گئی ہے.
خط کے مطابق تحقیقات کے لیے یہ ضروری ہے کہ کمیٹی شکایت کے منصفانہ اور مکمل جائزہ کو یقینی بنائے جس کے لیے تمام ملوث فریقوں کی بات سنی جائے گی اس بنیاد پر فیصلہ کیا جائے گا۔
بی بی اے کی طالبہ نے الزام عائد کیا تھا کہ ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس مجھ سے نازیبا گفتگو کرتے ہیں اور میرے منگیتر سے متعلق بھی غیر اخلاقی گفتگو کی جس کی تحریری شکایت کر دی ہے۔
اس حوالے سے رجسٹرار وسیم مرزا کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کریں گے، کوئی ملوث ہوا تو کارروائی کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔