تازہ ترین 
< >

کل ڈی چوک آنے کی بات کرنے والا ہتھے چڑھ گیا تو کوئی نرمی نہیں برتیں گے، وزیر داخلہ

ویب ڈیسک جمعرات 3 اکتوبر 2024

ملائیشین وزیراعظم یہاں موجود ہیں، کل کوئی احتجاج ہوا تو ہم نے پورا بندوبست کر رکھا ہے، بتارہا ہوں پھر کوئی شکوہ نہ کرے

تبصرے