- سندھ اسمبلی کی پی اے سی کا اجلاس، انٹر اور میٹرک بورڈ کے آڈٹ آفیسرز معطل
- ایران کو اس کے تصور سے زیادہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، اسرائیل
- ہمیں صرف مولانا فضل الرحمان کے ووٹوں کی نہیں، خود مولانا کی بھی ضرورت ہے، سینیٹر عرفان صدیقی
- خیبرپختونخوا کے اساتذہ کا وزیراعلیٰ کے خلاف اڈیالہ جیل کے قریب دھرنے کا اعلان
- خون کے نمونے لینے کا وقت ڈیمنشیا کی تشخیص کے نتائج کو متاثر کر سکتا ہے، تحقیق
- مصنوعی ذہانت سے چلنے والے طیارے کا منصوبہ پیش
- کل ڈی چوک آنے کی بات کرنے والا ہتھے چڑھ گیا تو کوئی نرمی نہیں برتیں گے، وزیر داخلہ
- کینیڈین لائبریری کو 40 سال بعد کتابیں واپس مل گئیں
- امریکا کا نیا صدر کون ہوگا؟ رائٹرز کے سروے نے نیا رجحان بتادیا
- بلاول کا وفاق پر سیلاب امداد کے غلط استعمال کا الزام؛ امریکا نے نوٹس لے لیا
- صارم برنی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو جواب جمع کرانے کےلیے مہلت
- سپریم کورٹ نے 63 اے کے فیصلے سے آئینی ترمیم کی راہ ہموار کردی، سلمان اکرم راجہ
- کے پی کے وسائل کو پنجاب پر حملے کے بجائے عوام پر خرچ کرنا چاہیے، مریم نواز
- امریکا؛ نائب صدر کے امیدواروں کے درمیان مباحثہ کیسا رہا ؟
- 63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہے، فضل الرحمان
- 63 اے فیصلے سے پنجاب حکومت گرائی گئی تھی، حمزہ شہباز کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا خیرمقدم
- حکومت نے پروویڈنٹ فنڈ کیلئے منافع کی شرح میں کمی کردی
- چیف الیکشن کمشنر کیخلاف درخواست بلیک میلنگ کیلیے دائر کی گئی، الیکشن کمیشن
- حکومت نے دیت کی رقم میں 13لاکھ 46ہزار روپے کا اضافہ کر دیا
- بلاول کا جماعت اسلامی کے غزہ ملین مارچ کی حمایت کا اعلان
چیف جسٹس ارکان کی خرید و فروخت کا ماحول پیدا کررہے ہیں، عارف علوی
لاہور: سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس ارکانکی خرید و فروخت کا ماحول پیدا کر رہے ہیں۔
لاہورمیں میڈیا سے گفتگو میں سابق صدر اور پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما عارف علوی نے کہا کہ جموریت کی پامالی ہو رہی ہے۔ اس وقت 63 کو دیکھنے کی کیا ضرورت تھی۔ چیف جسٹس ارکان کی خرید و فروخت کا ماحول پیدا کررہے ہیں۔ جسٹس منیر سے زیادہ نقصان موجودہ چیف جسٹس نے پہنچایا۔ چیف جسٹس ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان میں رہیں تو بات ہے۔
عارف علوی نے مزید کہا کہ جعلی اسمبلی اس قابل نہیں کہ ترمیم کر سکے۔ بھٹو کے خاندان سے ہی کہیں آئین کو آگ نہ لگ جائے۔ یہ ظالمانہ طریقے سے ملک کا نظام چلا رہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی سمیت کسی کو آئین کے تحت ریلیف نہیں ملا۔ ریجیم چینج کرنے والوں کے ساتھ انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ وہ آئین کا نام باقی رکھیں گے۔ تحریک انصاف پرامن ہے ہر جلسے میں پولیس میں تشدد کرتی ہے۔ حکومت نے طے کرلیا ہے جو مراعات بنتی ہیں وہ نہیں دینی۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل غنڈوں کی طرح مسلمان ممالک کو تباہ کر رہا ہے۔ مسلمان ممالک کو بھی کھڑا ہونا چاہیے۔ قائداعظم کا موقف یہی تھا کہ فلسطین فلسطینیوں کا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔