2024

داتا دربار سے اغوا لڑکی بازیاب خاتون اغوا کار گرفتار

ملزمہ کو ہیومن انٹیلیجنس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، پولیس حکام


ویب ڈیسک October 04, 2024
گرفتار ملزمہ سے تفتیش جاری ہے:فوٹو:ایکسپریس نیوز

داتا دربار سے اغوا ہونے والی لڑکی کو بازیاب کروا کے خاتون اغوا کار کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق ایس پی سٹی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں انچارج انویسٹی گیشن داتا دربارنے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے اغوا کی گئی لڑکی کوبازیاب کروا کرملزمہ ایمان فاطمہ کو گرفتار کر لیا۔

مغویہ کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے بازیاب کروا کر خاتون ملزمہ کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمہ سے مزید تفتیش جاری ہے۔ اس قبل بھی پولیس نے داتا دربار سے کم عمرلڑکوں سے بعدفعلی کروانے ملزم کو بھی گرفتار کیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں