تازہ ترین 
< >

ایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ویب ڈیسک پير 14 اکتوبر 2024

وزیراعظم شہباز شریف نے نورخان ایئربیس پر مہمان کا استقبال کیا، گیارہ برس میں کسی بھی چینی وزیر اعظم کا یہ پہلا دورہ ہے

تبصرے