تازہ ترین 
< >

پاکستان اپنی اصلاحات اور ترقیاتی کاوشوں کیلیے پُرعزم ہے، چینی وزیراعظم، پاکستان آمد

ویب ڈیسک پير 14 اکتوبر 2024

چینی وزیراعظم نورخان ایئربیس پہنچے،وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا،11برس میں کسی چینی وزیر اعظم کا یہ پہلا دورہ ہے

تبصرے