تازہ ترین 
< >

چینی وزیراعظم کا پی ایم ہاؤس آمد پر پُرتپاک استقبال، مسلح افواج کی سلامی

ویب ڈیسک پير 14 اکتوبر 2024

نورخان ایئربیس سے وہ وزیراعظم ہاؤس پہنچے، ظہرانے میں شرکت کرینگے، 11برس میں کسی چینی وزیر اعظم کا یہ پہلا دورہ ہے

تبصرے