تازہ ترین 
< >

سپریم کورٹ؛ سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکیجز غیر قانونی قرار

ویب ڈیسک جمعـء 18 اکتوبر 2024

وفاق سمیت صوبائی حکومتیں اشتہار یا اوپن میرٹ کے بغیر سرکاری ملازمین کے بچوں کو ملازمتیں دینے کی پالیسی ختم کریں، فیصلہ

تبصرے