- آئینی ترمیم کا معاملہ؛ قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا
- نجی کالج واقعے پر احتجاج؛ راولپنڈی مظاہرین کیخلاف تین مقدمات درج
- دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کو جیت کیلئے 4 وکٹیں، انگلینڈ کو 208 رنز درکار
- استغفار! گناہوں کا تریاق
- رشوت کی لعنت کے بھیانک اثرات
- شکیب الحسن کا وطن واپس لوٹنے کے فیصلے پر 'یوٹرن'
- پولیس وحساس ادارے کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ وار کا اہم کارندہ گرفتار
- مشیر اطلاعات اور معاون خصوصی خیبر پختونخوا کی راہداری ضمانت منظور
- توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبرکوسماعت کیلیے مقرر
- پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے مختلف مقامات پر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں
- چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کے میچز 2 مقامات پر کروانے کی تجویز
- سوشل میڈیا پرکالج کی طالبہ سے زیادتی کی فیک نیوز؛ تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل
- سکھ رہنما کے قتل کی سازش؛ امریکا میں بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' کے اہلکار پرفرد جرم عائد
- چوتھی بار وزنی ترین کدو اُگانے کا مقابلہ جیتنے والا امریکی شہری
- چند سیکنڈ کی چہل قدمی صحت کے لیے مفید قرار
- اسکاٹ لینڈ میں سینٹرل ہیٹنگ سسٹم کے متبادل برقی وال پیپر کی آزمائش
- آئینی عدالت بلاول کا مطالبہ،پارٹی منشور کا حصہ،شرجیل میمن
- ہراساں کیا گیا، نسیمہ احسان سینیٹ اجلاس میں روپڑیں
- جنگ جاری رہی تو ایک سال میں اسرائیل تباہ ہو سکتا ہے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
- ملکی زرمبادلہ بڑھ کر 16ارب 11کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے
سوشل میڈیا پر کرکٹ سے زیادہ نیلم منیر کے چرچے
دبئی: سوشل میڈیا پر پی ایس ایل تھری میں کرکٹ سے زیادہ ملتان سلطان کی خوبصورت سپورٹر اداکارہ نیلم منیر کے چرچے ہیں۔
پی ایس ایل تھری میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاروں خاص طور پر اداکاراؤں کی شمولیت نے کرکٹ کے اس کھیل کو گلیمر سے بھرپور بنادیا ہے اور شائقین بھی کرکٹ سے زیادہ پی ایس ایل ٹیموں کو سپورٹ کرنے والی اداکاراؤں پر توجہ دے رہے ہیں جب کہ پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ اور ملتان سلطان کی سپورٹر نیلم منیر نے اپنی اداؤں اور خوبصورتی سے پورے سوشل میڈیا کو اپنا دیوانہ بنالیا ہے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے پر کپل شرما کو شدید تنقید کا سامنا
گزشتہ روز پشاور زلمی اور ملتان سلطان کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کے بعد یہ معرکہ ملتان سلطان کی ٹیم نے جیت لیا۔ نیلم منیر اس موقع پر اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے گراؤنڈ میں موجود تھیں۔ تاہم صورتحال اس وقت دلچسپ ہوگئی جب گراؤنڈ میں موجود لوگ کرکٹ سے زیادہ نیلم منیر پر توجہ دینے لگے۔
ویسے تو کل کی جیت ملتان سلطان کی ٹیم کے حصے میں آئی لیکن میچ کے دوران نیلم منیر کے تاثرات لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے، کسی شخص نے نیلم منیر کی تصویر لے کر سوشل میڈیا پر ڈال دی جس میں وہ تھوڑی پریشان نظر آرہی ہیں جب کہ نیلم کے پریشانی سے بھرپور چہرے پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا اس میچ کے فاتح کیمرہ مین ہیں جنہوں نے نیلم کی اتنی خوبصورت تصویر لی۔
https://twitter.com/Ameenbinyousuf/status/967309617880498178
ایک اور صارف نے پی ایس ایل دیکھنے کی وجہ کرکٹ کو نہیں بلکہ نیلم منیر اور اداکارہ سعدیہ خان کو قراردیا۔
https://twitter.com/pcbmylife/status/966752421082025985
ایک صارف نے نیلم منیر اوررمیز راجا کی تصویر شیئر کرتے ہوئے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا اصل کرکٹ تو رمیز راجہ کھیل گیا۔
Asal cricket tou rameez raja khel gaya. pic.twitter.com/ZZVLxssnUt#QuettaGladiators #MultanSultans #PSL2018
— Dr. Aliya Kareem (@DrAliya7) February 23, 2018
یہاں تک کہ نیلم منیر کے ہاتھ میں پہنی گئی گھڑی تک کو لوگوں نے نوٹس کیا۔
ایک صارف نے نیلم کی میچ کے دوران لی گئی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا یہ نیلم آج کچھ زیادہ ہی نیلم نیلم لگ رہی ہے۔
Yeh #NeelamMunir aaj kuch zyda hee neelam neelam nae lag rahee.. <3 .. #PSL2018 #MSvsPZ pic.twitter.com/ztTpaga1zf
— Shahzyb Ali (@shahzybali) February 22, 2018
نیلم منیر اپنی ٹیم کی جیت کے بعد خوشگوار انداز میں گراؤنڈ میں موجود دیگر لوگوں کے ہمراہ تصاویر کھینچواتی نظر آئیں۔
جیت کے بعد نیلم منیر کا ایک خوبصورت انداز۔
https://twitter.com/DailyViralMix/status/967127983063490561
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔