- بھارت نے بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز جیت لی
- مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر سعودی ولی عہد سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات
- کراچی: 3 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا پڑوسی گرفتار
- صدر مملکت نے ورلڈ کراٹے چیمپئن شاہزیب خان کو 10 کروڑ کا چیک دے دیا
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے سری لنکا کو 82 رنز سے ہرادیا
- انٹربورڈ کراچی کے چیئرمین ایک بار پھر تبدیل
- اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کرنے کے احکامات جاری
- ملتان ٹیسٹ: ہیری بروک نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا
- چیف جسٹس آف پاکستان کے نام کراچی کے وکلا نے کھلا خط لکھ دیا
- درجنوں اسرائیلی فوجیوں کا غزہ جنگ بندی تک ڈیوٹی سے انکار
- بزرگ سیاستدان اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو انتقال کرگئے
- جامعہ کراچی کی جانب سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کیلیے ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند
- پشاور؛ صوبائی کابینہ کا اجلاس، پولیس ایکٹ اور قیدیوں سے متعلق رولز میں ترامیم کی منظوری
- آئینی ترامیم پر حکومت کو مشکلات کا سامنا، سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈیڈ لاک
- کراچی؛ مدرسے کے زیر زمین واٹر ٹینک سے کمسن بچے کی لاش برآمد
- انگلش فاسٹ بولر اولی اسٹون شادی کیلیے ٹیسٹ سیریز چھوڑ کر وطن روانہ
- محکمہ موسمیات نے بحریہ ٹاؤن میں بارش کوناپنے کے 5 رین گیجزنصب کردیے
- علی امین گنڈاپور نے وضاحت نہیں کی کہ وہ کے پی ہاؤس سے کیوں بھاگے، رکن جے یو آئی
- پنجاب کے ہیلتھ انفارمیشن سسٹم اورامیونائزیشن ڈائریکٹوریٹ کو نادرا سے منسلک کرنے کا منصوبہ
- کراچی؛ گھریلو جھگڑے میں بھائی نے بھائی کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل کر دیا
عمران خان سینیٹ الیکشن میں بھی ووٹ ڈالنے نہیں آئے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان قائد ایوان کے انتخاب کی طرح سینیٹ انتخابات میں بھی ووٹ کاسٹ کرنے قومی اسمبلی نہیں آئے۔
2013 کے انتخابات سے عمران خان بہت کم مواقع پرقومی اسمبلی میں آئے ہیں ، عوام کے منتخب نمائندے کی حیثیت سے وہ تمام تر تنخواہیں اور مراعات حاصل کرتے ہیں لیکن وہ پارلیمنٹ کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہیں، نوازشریف کو نااہل قرار دیئے جانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے قائد ایوان کے لیے شیخ رشید کو اپنا امیدوار نامزد کیا تھا لیکن وہ انہیں بھی ووٹ دینے اسمبلی نہیں پہنچے اوراب سینیٹ کے انتخابات میں بھی انہوں نے اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کیا ، اس طرح پی ٹی آئی کے نامزد امیدواراپنے پارٹی سربراہ کے ہی ووٹ دے محروم رہ گئے۔
دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہارس ٹریڈنگ جمہوریت پر بدنما داغ ہے جس کو دھونا پڑے گا، عمران خان کی کئی دیگر سیاسی مصروفیات ہیں، اس لئے وہ سینیٹ الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کرسکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم انتخابات کے لیے تیار ہیں۔ وزیراعظم اسمبلیاں تحلیل کرکے وقت سے پہلے انتخابات کا انعقاد کرسکتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔