- کراچی میں جراثیم کش اسپرے نہ ہونے سے شہری مختلف امراض میں مبتلا، وبا پھوٹنے کا خدشہ
- بھارتی تاجروں کی پہلی بار ٹریلین ڈالرز کی تاریخی کمائی؛ گوتم اڈانی اوّل نمبر پر
- چینی وزیراعظم کے دورۂ پاکستان پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور
- اسٹاک مارکیٹ پر مندی غالب، 86 ہزار پوائنٹس کی سطح برقرار نہ رہ سکی
- اسلام آباد ہائیکورٹ؛ کے پی ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم، سی ڈی اے کا اقدام غیرقانونی قرار
- صدر مملکت کا چینی سفارتخانے کا دورہ، چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس
- مسابقتی کمیشن نے اوچ پاور کے دونوں پلانٹ خریدنے کی منظوری دے دی
- پی ٹی آئی احتجاج توڑ پھوڑ کیس؛ اعظم سواتی 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ ہے، عالمی بینک
- پانچ آئی پی پیز کی رقم عوام کو بجلی بلز میں واپس کی جائے، حافظ نعیم
- کراچی؛ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ، گاڑیوں کی باڈی بنانے کا کام کرنے والا شخص قتل
- اللہ کا شکر ہے، آئی پی پیز کے حوالے سے ہماری کوششیں کامیاب رہیں؛ ایس ایم تنویر
- وزیراعلیٰ سندھ جامعہ کراچی کے تحقیقاتی ادارے میں سرمایہ داروں کی مداخلت کا نوٹس لیں، ایکشن کمیٹی
- وزیر خزانہ کا سیلز ٹیکس چوری کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن اور گرفتاریوں کا اعلان
- پھیپھڑوں کے انفیکشن میں مبتلا سعودی فرمانروا کی میڈیکل رپورٹس آگئیں
- معاشی ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہوگئے، وفاقی وزیر اطلاعات
- پنجاب کی جیلوں میں نائٹ پیٹرولنگ نہ ہونے کا انکشاف
- مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان آئینی ترامیم پر اتفاق
- آئینی ترامیم میں فوجی عدالتوں کو کسی صورت نہیں مان سکتے چاہے کوئی بھی ٹارگٹ ہو، جے یو آئی
- انسداد دہشتگردی عدالت؛ علیمہ اور عظمیٰ خان کا مزید 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
فلم ’سنجو‘ میں سنجے دت کو اپنا کردار خود ادا کرنا چاہیے تھا، سلمان خان
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ فلم ’سنجو‘ میں آخری 10 سال کے عشرے کے کردار کو کسی اور کو کرنے کے بجائے سنجے دت کو خود کرنا چاہئے تھا۔
بالی ووڈ میں ان دنوں صرف سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ کا چرچہ ہے جس نے پوری انڈسٹری کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور ہر کسی کی زبان پر بس رنبیر کپور کی دلفریب اور تہلکا خیز اداکاری کی باتیں ہیں لیکن چاکلیٹی ہیرو کی اداکاری بالی ووڈ کے سلطان کو متاثر نہ کرسکی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’سنجو‘ سے متعلق بالی ووڈ سلطان سلمان خان کا کہنا ہے کہ فلم میں سنجے دت کی زندگی کے آخری دہائی خاص طور پر ان کے جیل سے رہا ہونے والے سین کے ساتھ کوئی اور اداکار انصاف نہیں کرسکتا خصوصاً زندگی کے آخری 10،8 سال کا کردار سنجے دت کو خود ادا کرنا چاہئے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: فلم ’سنجو‘ کے ٹیزر کے بعد دھماکے دار ٹریلر جاری
واضح رہے کہ سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ رنبیر کپور کے ہمراہ منیشا کوئرالہ، سونم کپور،انوشکا شرما اور دیا مرزا مرکزی کردار میں نظر آئیں گی جب کہ فلم 29 جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔