- خیبرپختونخوا حکومت کا پولیس اختیارات میں کمی کاعندیہ
- 80 سالہ معمر خاتون اور دیگر 6 خواتین دہشتگردی مقدمے سے ڈسچارج
- 63 اے کیس کا فیصلہ مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے انتہائی اہم
- علی امین گنڈاپور نے مریم نواز پر عورت کارڈ استعمال کرنے کا الزام لگا دیا
- اداروں کی نجکاری کیلیے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
- ایف بی آر کو پہلی سہہ ماہی کے دوران 2.56 ہزار ارب روپے ٹیکس وصول
- آئی ایم ایف کی اہم شرط پوری، قومی مالیاتی معاہدے پر تین صوبوں کا اتفاق، سندھ کا اعتراض
- اسرائیلی فوج لبنان میں داخل، زمینی افواج کو فضائیہ کی مدد حاصل، میڈیا کا دعویٰ
- یمنی حوثیوں کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ
- وزٹ ویزا پر بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں کیلئے دو طرفہ ٹکٹ لازم قرار
- لبنان پر کچھ دیر میں زمینی حملے کا امکان، اسرائیل نے امریکا کو پیشگی اطلاع کردی
- سوات میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی
- کوئٹہ کے سرکاری اسپتال میں سہولیات کا فقدان، خاتون نے وارڈ کے باہر بچے کو جنم دے دیا
- کراچی: ڈاکوؤں نے دکانداروں کو موبائل فونز سے محروم کر دیا
- کراچی: خاتون کے پراسرار اغوا کا مقدمہ درج
- چین نے نیا اسپیس سوٹ متعارف کرا دیا
- سابق گورنر سندھ کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
- کراچی: سٹی کونسل میں حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر قرارداد منظور
- پی آئی اے طیارے کے دبئی میں اڑان بھرنے کے دوران رن وے پر سارے ٹائرز برسٹ
- کراچی؛ بن قاسم کے قریب ٹرین کی ٹکر سے ضعیف العمر شخص جاں بحق
کراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق
کراچی: شہر میں بارش کے دوران دو الگ الگ واقعات میں کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق سرجانی کے علاقے سیکٹر سیون اے میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا، ان کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔
انہوں نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 22 سالہ اسد رضا کے نام سے ہوئی اور وہ پکوان سینٹر میں کام کرتا تھا اور بارش کے دوران دکان کے باہر کھڑا تھا کہ وہاں سے گزرنے والے بجلی کے تار سے انہیں کرنٹ لگا۔
پولیس کا کہنا تھا کہ اس اس حوالے سے مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔
ادھر اورنگی ٹاؤن نمبر نوجوان کو کرنٹ لگ گیا جنہیں فوری طور پر ریسکیو نے عباسی شہید اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد ان کی موت کی تصدیق کر دی۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 18 سالہ مزمل احمد کے نام سے ہوئی ہے اور ان کا تعلق اورنگی ٹاؤن سے تھا۔
ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن جمال لغاری نے بتایا کہ متوفی ٹھیلے پر حلیم فروخت کرتا تھا اور بلب لگا رہا تھا کہ انہیں کرنٹ لگا اور اس کے نتیجے میں دم توڑ گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔