- اداروں کی نجکاری کیلیے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
- ایف بی آر کو پہلی سہہ ماہی کے دوران 2.56 ہزار ارب روپے ٹیکس وصول
- آئی ایم ایف کی اہم شرط پوری، قومی مالیاتی معاہدے پر تین صوبوں کا اتفاق، سندھ کا اعتراض
- اسرائیلی فوج لبنان میں داخل، زمینی افواج کو فضائیہ کی مدد حاصل، میڈیا کا دعویٰ
- یمنی حوثیوں کا امریکی ڈرون گرانے کا دعویٰ
- وزٹ ویزا پر بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں کیلئے دو طرفہ ٹکٹ لازم قرار
- لبنان پر کچھ دیر میں زمینی حملے کا امکان، اسرائیل نے امریکا کو پیشگی اطلاع کردی
- سوات میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی
- کوئٹہ کے سرکاری اسپتال میں سہولیات کا فقدان، خاتون نے وارڈ کے باہر بچے کو جنم دے دیا
- کراچی: ڈاکوؤں نے دکانداروں کو موبائل فونز سے محروم کر دیا
- کراچی: خاتون کے پراسرار اغوا کا مقدمہ درج
- چین نے نیا اسپیس سوٹ متعارف کرا دیا
- سابق گورنر سندھ کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
- کراچی: سٹی کونسل میں حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر قرارداد منظور
- پی آئی اے طیارے کے دبئی میں اڑان بھرنے کے دوران رن وے پر سارے ٹائرز برسٹ
- کراچی؛ بن قاسم کے قریب ٹرین کی ٹکر سے ضعیف العمر شخص جاں بحق
- کراچی؛ کار کے اندر دم گھٹنے سے بے ہوش ہونے والا کمسن بچہ دوران علاج جاں بحق ہوگیا
- شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں غذائی قلت کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی پر دو روزہ تقریب
- انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 14 روز کی توسیع، نوٹی فکیشن جاری
- گانوں کی تلاش کے لیے گوگل کا نیا اقدام
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر تنزلی سے دوچار
کراچی: آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے بدھ کو پاکستان کے لیے 7ارب ڈالر کے نئے قرض پروگرام کی ممکنہ منظوری سے انفلوز بڑھنے اور دیگر ملٹی و بائی لیٹرل فنانسنگ کی امید کے باعث ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو ایک بار پھر ڈالر تنزلی سے دوچار رہا۔
انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے کے دوران ڈالر تنزلی سے دوچار رہا جس سے ایک موقع پر ڈالر کی قدر 16پیسے کی کمی سے 277روپے 70پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی۔
اختتامی لمحات میں وقفے وقفے سے مارکیٹ فورسز کی ڈیمانڈ بڑھنے کے باعث ڈالر کے انٹربینک ریٹ 06پیسے کی کمی سے 277روپے 80پیسے کی سطح پر بند ہوئے۔
اسٹیٹ بینک کی ایکس چینج کمپنیوں کو ڈالر کے علاوہ دیگر غیرملکی کرنسیوں کی برآمدات کے عوض درآمد شدہ ڈالر کا 50فیصد حصہ فروخت کرنے کی مدت میں توسیع کے مثبت اثرات دوسرے دن بھی نظر آرہے جہاں سپلائی بڑھنے کے سبب ڈالر کی قدر 41پیسے کی کمی سے 280روپے 45پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔