- حکومت نے ڈومیسٹک قرضوں کی ری پروفائلنگ شروع کردی
- قیمتیں طے کرنا، نسلہ ٹاور گرانا عدلیہ کا کام نہیں، واوڈا
- جسٹس منصور کے انکار سے عدالتی درجہ حرارت میں اضافہ
- روزگار، سیکڑوں پاکستانی کمبوڈیا میں جرائم پیشہ گروہوں کا شکار
- بلوچ سینیٹرز کو پوست کی کاشت اور اسمگلنگ پر تشویش
- ٹک ٹک ایڈونچر،7 ملکوں کے سیاح رکشوں پر خنجراب بارڈر پہنچ گئے
- ہیومن رائٹس نمائندوں، وکلاء اور سول سوسائٹی کا آئینی عدالت کے قیام پر زور
- مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے ستمبر میں 17 کشمیریوں کو شہید کیا
- ایم کیو ایم، بے شمار قربانیاں دینے کے بعد آج بھی بنیادی مسائل کا شکار
- "نصر من اللَّه وفتح قريب" خامنہ ای کی ایکس پر پوسٹ
- تیونس: صدارتی امیدوار کو 12 سال قید کی سزا
- کراچی، گودام میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی
- آج رات مشرق وسطیٰ میں طاقتور فضائی حملہ کریں گے، اسرائیلی فوج
- حماس کی اسرائیل پر میزائل حملوں پر ایران کو مبارک باد
- دنیا کی سب سے موٹی زبان رکھنے والی خاتون
- بھارت اور اسرائیل پاک فوج کی وجہ سے پاکستان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ سے گریزاں ہیں، وزیر دفاع
- بیروت، غزہ اور تہران میں جشن، عوام اللہ اکبر کے نعرے لگاتے سڑکوں پر نکل آئے
- بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا
- حملے میں موساد کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا، ایرانی سرکاری میڈیا کا دعویٰ
- ایران کے بیلسٹک میزائلوں کی بڑی تعداد کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا ہے، اسرائیل
’اینمل‘ میں کردار نے مجھے اپنی حدوں سے آگے بڑھنے پر مجبور کیا، ٹرپتی ڈمری
ممبئی: بالی ووڈ کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ ٹرپتی ڈمری کا اپنی فلم ’اینمل‘ میں پیچیدہ کردار اور چیلنجنگ کہانی کا انتخاب کرنے کے حوالے سے کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ ایسے کرداروں کی تلاش میں رہتی ہیں جو انہیں اپنی حدود سے آگے لے جائیں۔
ٹرپتی ڈمری نے 2023 میں ریلیز ہونے والی فلم ’اینمل‘ میں رنبیر کپور کی گرل فرینڈ زویا کا کردار ادا کیا۔
انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انہیں اس کردار کی معصومیت اور بہادری نے متاثر کیا اور ہر بار جب انہیں کوئی نیا کردار ملتا ہے، تو وہ اسے ایک چیلنج سمجھتی ہیں۔
ٹرپتی نے اپنی فلموں ’بلبل‘ اور ’قلا‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے کمفرٹ زون میں رہنا پسند نہیں کرتیں، اور اینمل جیسی فلموں میں کام کرنا انہیں اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
یاد رہے کہ ٹرپتی جلد ہی فلم ’وکی اور ودیا کا وہ والا ویڈیو‘ میں راجکمار راؤ کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی، جس کی ریلیز 11 اکتوبر 2024 کو متوقع ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔