وزیر اعظم کی مصروفیات کے باعث کابینہ  کا اجلاس ملتوی

ویب ڈیسک  بدھ 2 اکتوبر 2024
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہونا تھا:فوٹو:فائل

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہونا تھا:فوٹو:فائل

  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کیا تھا۔ اجلاس ملک  کی سیاسی اور معاشی صورتحال پرغور اور جائزے کے لیے طلب کیا گیا تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف کابینہ کو ایس سی او اجلاس سے متعلق آگاہ کرتے۔ اجلاس وزیراعظ کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔