- توشہ خانہ ٹو ریفرنس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی
- نواز شریف کے بیان پر خیبر پختونخوا حکومت کا ردعمل سامنے آگیا
- معیشت، سوسائٹی، گورننس کو ڈیجیٹلائز کررہے ہیں، وزیرمملکت آئی ٹی
- ٹیسٹ رینکنگ؛ بابر اعظم کی تنزلی، محمد رضوان کی ترقی
- پنجاب میں7 اضلاع کے ڈپٹی کمشنر سمیت 12 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری
- معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کراچی پہنچ گئے
- ہم کسی سے تصادم نہیں چاہتے، کسی کو نقصان پہنچانا ہمارا مقصد نہیں، علی امین گنڈاپور
- اسرائیل کی جوابی حملے کی دھمکی؛ ایران نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں کو محفوظ کرلیا
- تین ہٹی کے اطراف میں نادہندگان پر واجب الادا رقم 29 کروڑ سے تجاوز کر گئی، ترجمان کے الیکٹرک
- کراچی؛ پوش علاقوں میں ڈکیتی کی بڑی وارداتیں کرنے والا وائٹ کرولا گینگ گرفتار
- ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد آیت اللہ خامنہ ای منظرعام پر آگئے
- انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی بہتری
- ایف آئی اے میں ایزی پیسہ سے متعلق گمراہ کن خبریں پھیلانے والوں کے خلاف شکایت درج
- ملالہ کا فلسطینی بچوں کیلئے 3 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان
- نواز شریف کا کے پی سے مریضوں کا علاج کیلئے پنجاب جانے کا بیان مضحکہ خیز ہے، بیرسٹر سیف
- اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باوجود 49 فیصد شیئرز کی قیمتیں گرگئیں
- آسٹریلیا؛ احتجاج میں حزب اللہ کا پرچم لہرانے پر 19 سالہ لڑکی پر فرد جرم عائد
- ایشیائی ترقیاتی بینک خیبرپختونخوا کیلیے320 ملین ڈالرفراہم کرے گا
- پی ٹی آئی کی حکومت میں ملک کی معیشت سے کھیل کھیلا گیا، وزیراعلیٰ سندھ
- لاہور؛ گھریلو لڑائی جھگڑےکی بنا پر شوہر کو قتل کرنے والی عدالتی مفرورہ بیوی گرفتار
آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث شخص کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے کے مطابق ملزم بالاج زاہد کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم نے متاثرہ خاتون کی قابلِ اعتراض تصاویر اور ویڈیوزبنا کرسوشل میڈیا پر شئیرکی تھیں۔ ملزم بالاج نے جعلی فیس بک آئی ڈی کے ذریعے تصاویر شئیرکیں۔
ایف آئی اے کا مزید کہنا ہے کہ ملزم متاثرہ خاتون کو گزشتہ کئی ماہ سے بلیک میل کر رہا تھا۔ ملزم کے قبضے سے قابل اعتراض مواد اورموبائل فون برآمد کر لیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔