تازہ ترین 
< >
rss

 آفتاب خان

پی آئی اے نے تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا

جب تک صورتحال واضح نہیں ہو جاتی،ایرانی کی فضائی حدوداستعمال نہیں کی جائیں گی، پی آئی اے ترجمان

October 1, 2024

پی آئی اے طیارے کے دبئی میں اڑان بھرنے کے دوران رن وے پر سارے ٹائرز برسٹ

جہاز کے کپتان نے مہارت کے ساتھ ایمرجنسی بریک سسٹم کا استمعال کرتے ہوئے طیارے کو بحفاظت روک لیا

September 30, 2024

بھارت نے عالمی سول ایوی ایشن رولز کی دھجیاں اڑا دیں

بھارت نے طیارے کو 45 منٹ تک فضا میں چکر کٹوانے کے بعد بھارتی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

September 29, 2024

سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کی جگہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو دے دی گئی

سی اے اے کا نام مٹا کر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی آویزاں کردیا گیا جبکہ سی اے اے کا ہیڈکوارٹر کارساز منتقل کیا گیا

September 28, 2024

آج دنیا بھرمیں جہاز رانی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستانی ادارہ میری ٹائم ٹریننگ انسٹیٹوٹ جہازرانی کے جنرل پیکیج اور ایڈوانس کورسزکرواتا ہے

September 26, 2024

جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے افغان مسافر سمیت 2 ملزمان گرفتار

افغان باشندہ کراچی ایئرپورٹ کے ذریعے جعلی پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات پر جرمنی جانے کی کوشش کررہا تھا

September 20, 2024

یورپ میں پروازوں کی بحالی؛ سی اے اے نے یورپی ایوی ایشن کو ضروری امور کی تکمیل سے آگاہ کردیا

پاکستانی پروازوں کی بحالی کےمعاملے پرسول ایوی ایشن اتھارٹی اوریورپی ایوی ایشن حکام کے مابین آن لائن میٹنگ ہوئی

September 18, 2024

منکی پاکس کی روک تھام کیلیے اقدامات مزید سخت کردیے گئے

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک کے بجائے دو ڈاکٹرز جبکہ 8 سے 10 معاونین مقرر کردیے گئے ہیں، ترجمان

September 13, 2024

موسمیاتی پیش گوئیوں کیلیے محکمہ موسمیات کا جدید آلات خریدنے کا فیصلہ

منصوبے کے تحت 300 آٹومیٹک ویدراسٹیشنز ملک کے مختلف شہروں میں نصب کیے جائیں گے، ڈی جی میٹ صاحبزاد خان

September 9, 2024

یوم بحریہ اور راج شاہی گن بوٹ

جنگ ستمبر میں بھارتی بحریہ کی ناکہ بندی توڑنے والی پی این ایس راج شاہی نے لازوال داستان رقم کی

September 9, 2024
1