تازہ ترین 
< >
rss

 آفتاب خان

5 ماہ کے دوران طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 29 واقعات پیش آچکے، پی آئی اے

طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے سب سے زیادہ 16 واقعات کراچی اورلاہورائیرپورٹ پر پیش آئے

May 24, 2023

پی ٹی آئی کی خاتون رکن قومی اسمبلی بیرون ملک روانگی کے عین وقت گرفتار

پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے نجی ایئرلائن کے ذریعے کینیڈا جارہی تھیں

May 24, 2023

صوبہ سندھ میں کچھووں کی 8 اقسام پائی جاتی ہیں، محکمہ جنگلی حیات

کچھووں کا عالمی دن 23 مئی کو منایا جاتا ہے جو غذائی زنجیر اور قدرتی ماحول کا ایک اہم حصہ ہیں

May 23, 2023

پی آئی اے طیارہ حادثے کی حتمی رپورٹ 3 سال بعد بھی پیش نہ کی جاسکی

پی کے 8303 کے حادثے میں عملے کے 8 ارکان سمیت 97 افراد جاں بحق ہوئے تھے

May 21, 2023

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں ’سلپ‘ ہوگیا

منتظرمہدی نامی فلائٹ اسٹیورڈ جمعرات کوکینیڈا پہنچا تھا

May 21, 2023

پاکستان میں پہلی آن لائن فضائی ٹیکسی متعارف کرانے کی تیاری حتمی مراحل میں داخل

فضائی ٹیکسی کی سہولت ایپ کی مدد سے حاصل کی جاسکے گی، طیارہ 2 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرسکتا ہے

May 20, 2023

سردیوں میں سندھ کی جھیلوں پر مہمان پرندوں کی تعداد 6 لاکھ سے زائد ریکارڈ

محکمہ جنگلی حیات نے نقل مکانی کرنے والے پرندوں کی رپورٹ جاری کردی جن میں کئی نایاب پرندے بھی شامل ہیں

May 4, 2023

کراچی میں کچھوؤں کےساڑھے سولہ ہزاربچوں کو سمندرمیں چھوڑاگیا

اولیوریڈلی انتہائی حساس مزاج کاکچھوا ہےاور اپنے لیے ہر خطرے کو بہت جلد بھانپ لیتا ہے

May 2, 2023

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

کراچی میں پیر تک بارش برسانے والا سسٹم موجود رہے گا، محکمہ موسمیات

April 29, 2023

یاسمین لاری برطانیہ کا شاہی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون آرکیٹیکٹ بن گئیں

برطانوی شہزادے چارلس نے یاسمین لارکی کو گولڈ میڈل دیا جسے اپنی نوعیت کا پہلا اعزاز قرار دیا گیا ہے

April 29, 2023
11