تازہ ترین 
< >
rss

 آفتاب خان

پسنی میں کارروائی، 90 لاکھ سے زائد مالیت کی اعلیٰ کوالٹی کی شراب برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈ نے پسنی کے وارڈ نمبر 1 ببر شور کارروائی کر کے شراب کی 2116 بوتلیں ضبط کرلیں

October 2, 2022

پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے ولا "ایرانی" شہری گرفتار

مسافر کو دستاویزات کی چیکنگ کے دوران مشتبہ جان کر پرواز سے آف لوڈ کیا،ایف آئی اے

September 30, 2022

کراچی کے ماہی گیروں پر قسمت مہربان، قیمتی مچھلیوں کا جھنڈ جال میں پھنس گیا

ماہی گیروں کے جال میں پھنسنے والی مچھلی 12800کلو گرام(12.8 ٹن)وزنی تھی، جو 75 لاکھ روپے میں فروخت ہوئی

September 29, 2022

کراچی میں آئندہ تین روز گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

تین روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے34 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے

September 18, 2022

چائلڈ پورنو گرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

گرفتار ملزم محمد عظیم کے موبائل سے مواد بھی برآمد ہوا ہے، ایف آئی اے

September 13, 2022

مزار قائد بھی کے الیکٹرک کی نااہلی کا شکار، روزانہ 4 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ

بجلی معطل ہونے کی وجہ سے مزار قائد کے سیکیورٹی کیمرے غیر فعال ہوجاتے ہیں

September 12, 2022

لندن سے چوری شدہ گاڑی کراچی منگوانے والا شخص عادی مجرم نکلا

ملزم نوید یامین پولیس مقدمات میں جیل جانے کے علاوہ ایف آئی اے کےایک کسی میں بھی ملزم ہے، ذرائع

September 4, 2022

ہیلی کاپٹر حادثے اور فوجی قیادت کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والا ملزم گرفتار

سوشل میڈیا پر پوسٹ کے لئے استعمال کی گئی موبائل فون سم ملزم کی والدہ کے نام پر ہے، ایف آئی اے

August 25, 2022

سندھ وائلڈ لائف نے نایاب ترین پرندوں کی اسمگلنگ ناکام بنادی

12 کالے تیتروں میں سے ایک کی قیمت 8 لاکھ بتائی جارہی ہے جنہیں پنجاب لے جایا جارہا تھا

August 15, 2022

عمرکوٹ کا تاریخی قلعہ دیکھنے والوں کو سحر میں جکڑ لیتا ہے

قلعے کے دامن سے مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبراور مشہور لوک داستان عمرماروی کی یادیں جڑی ہوئی ہیں

March 13, 2022
20