تازہ ترین 
< >
rss

 آفتاب خان

انسداد منشیات فورس کی کارروائی؛ بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کراچی سے شارجہ جانے والے مسافر سے 2.068 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کی گئی

December 4, 2022

کراچی ایئرپورٹ؛ شارجہ جانے والا مسافر دو کلو آئس ہیروئن کے ساتھ گرفتار

مسافر فرمان اللہ نے آئس ہیروئن بیگ میں انتہائی مہارت کے ساتھ چھپا رکھی تھی

December 4, 2022

اے این ایف نے اونٹوں کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

اے این ایف نے مُلزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے

December 1, 2022

اردو زبان کے سب سے بڑے ادبی میلے کا کراچی میں رنگا رنگ افتتاح

عالمی اردو کانفرنس چار روز جاری رہے گی جس میں صبح سے شام تک مختلف سیشن رکھے گئے ہیں

December 1, 2022

سرد ترین علاقے سائبیریا کے پرندوں کی کراچی ہجرت

خواراک کی تلاش میں نقل مکانی کرنے والے پرندے تین ماہ قیام کریں گے

November 30, 2022

ماہی گیروں کے جال میں نایاب گھوڑا مچھلی پھنس گئی

ماہی گیروں نے دس سے بارہ فٹ لمبی مچھلی کو جال سے واپس نکال کر سمندر میں چھوڑ دیا

November 30, 2022

قائد ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت انتقال کرگئے

اکبر لیاقت علی کا نماز جنازہ جمعرات بعد نماز عصر ڈیفنس کی سلطان مسجد اور تدفین فیز 8 کے قبرستان میں ہوگی، بھتیجا

November 30, 2022

پاک بحریہ نے ساڑھے 8 ارب روپے کی 5800 کلو منشیات پکڑلی

شمالی بحیرہ عرب میں دو مختلف مقامات پر انسداد منشیات آپریشن کیا گیا

November 30, 2022

سندھ میں اڑیال کو شکار کرنے کی فیس 14 ہزار ڈالرز مقرر

سندھ میں میں آئی بیکس اور اڑیال کی ٹرافی ہنٹنگ سندھ وائلڈ کے گیم ریزرو ایریا میں دسمبر سے مارچ کے درمیان ہوگی

November 29, 2022

پاکستان سے ترکیہ جانے والوں پر چھالیہ اور سونف سپاری لے جانے پر مکمل پابندی

وزارت خارجہ نے سول ایوی ایشن کو خصوصی مراسلہ جاری کردیا، ہر قسم کی چھالیہ اور سونف سپاری روکنے کی ہدایت

November 28, 2022
17