تازہ ترین 
< >
rss

 آفتاب خان

چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم کو بین الاقوامی ادارے کی نشاندہی پر ایف آئی اے نے سکھر سے حراست میں لیا

June 10, 2023

نادرا کا کراچی میں بائیکر سروس متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی میں متعارف کروائی جانے والی سہولت کیلئے خواتین بائیک رائیڈرز کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی

June 6, 2023

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ آج شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان

پاکستان کے کسی ساحلی مقام کو خطرہ نہیں، صورتحال کی نگرانی کررہے ہیں، محکمہ موسمیات

June 5, 2023

کراچی سے سعودی عرب آئس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

مردان کے رہائشی مسافر سے 1 کلو 256 گرام آئس جبکہ 6 کلو 500گرام مشکوک مواد برآمد ہوا، ترجمان اے این ایف

June 5, 2023

پاکستان نیوی نے بحیرہ عرب میں 6 ماہی گیروں کو ڈوبنے سے بچالیا

ماہی گیروں کو جہاز پر طبی امداد کی فراہمی کے بعد گوادر منتقل کر دیا گیا

June 1, 2023

فلائنگ کلبز اور چارٹر کمپنیوں کے جہازوں کو فیول کی فراہمی بند

ایک سال قبل 260 روپے فی لیٹر ملنے والا ایندھن 1200 روپے میں بھی دستیاب نہیں، ذرائع

May 30, 2023

طیاروں کے ایندھن کی شدید قلت، ملک کے کئی فلائنگ کلبز بند

زیرتربیت پائلٹس کی تربیتی پروازیں بھی رک چکیں

May 29, 2023

5 ماہ کے دوران طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 29 واقعات پیش آچکے، پی آئی اے

طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے سب سے زیادہ 16 واقعات کراچی اورلاہورائیرپورٹ پر پیش آئے

May 24, 2023

پی ٹی آئی کی خاتون رکن قومی اسمبلی بیرون ملک روانگی کے عین وقت گرفتار

پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے نجی ایئرلائن کے ذریعے کینیڈا جارہی تھیں

May 24, 2023

صوبہ سندھ میں کچھووں کی 8 اقسام پائی جاتی ہیں، محکمہ جنگلی حیات

کچھووں کا عالمی دن 23 مئی کو منایا جاتا ہے جو غذائی زنجیر اور قدرتی ماحول کا ایک اہم حصہ ہیں

May 23, 2023
7