تازہ ترین 
< >
rss

 آفتاب خان

پی آئی اے ملازمین نے 26 روز تک جاری رہنے والا دھرنا ختم کردیا

مزدور تنظیم اور پی آئی اے کے درمیان تنخواہ بڑھانے پر اتفاق کے بعد ملک بھر میں جاری دھرنا ختم کردیا گیا

September 5, 2023

پی آئی اے نے احتجاج کرنے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا

پی آئی اے بکنگ آفس راولپنڈی بند کرنے میں شامل سپروائزرکوشو کاز نوٹس جاری کردیا گیا

August 27, 2023

پاکستانیوں کو جعلی دستاویزات پر ملازمت کیلیے عراق بھیجنے والا ایجنٹ گرفتار

ایجنٹ پاکستانی شہریوں کو زیارت کے بہانے ایران لے جاکر ملازمت کیلیے عراق بھیجتا تھا

August 27, 2023

کوئٹہ سے 8 من سے زائد چرس سندھ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، دو ملزمان گرفتار

اے این ایف نے کوئٹہ میں سونا چوک کے قریب مشکوک ٹرک کو روکا تو اُس میں سے منشیات کی بڑی مقدار برآمد ہوئی

August 12, 2023

کراچی، فش ہاربر میں دھماکا سے امونیا گیس کا اخراج، متعدد خواتین کی حالت غیر

دھماکے کے وقت سی فوڈ فیکٹری میں 60 خواتین موجود تھیں، متاثرہ خواتین اسپتال منتقل

August 8, 2023

کراچی میں 15 اگست تک بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

بدھ کو شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34.5ڈگری اور ہوا میں نمی کاتناسب 64 فیصد رہا

July 26, 2023

کراچی، جعلی ٹریول ایجنسی سے 250 پاسپورٹ برآمد، دو ملزمان گرفتار

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، ترجمان ایف آئی اے

July 18, 2023

کراچی، عید کی چھٹیوں میں کسٹمز کے مال خانے سے کروڑوں کی منشیات چوری

چوری کی واردات اے ایس او ہیڈ آفس کراچی پورٹ کیماڑی کے مال خانے میں ہوئی، ذرائع

July 8, 2023

طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ، فضائی انڈسٹری کو لاکھوں ڈالرز کا نقصان

گزشتہ 6 ماہ کے دوران قومی ائیرلائن سمیت دیگر ائیرلائنز کےجہازوں سے پرندے ٹکرانے کے 61واقعات رپورٹ ہوئے

July 8, 2023

محکمہ موسمیات نے ستمبرتک مون سون، بارشوں اور ہیٹ ویو سے خبردار کردیا

سندھ میں معمول سے کم بارشیں، گلیشیئر کے پگھلاؤ اور بالائی پنجاب میں معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی

June 28, 2023
6