تازہ ترین 
< >
rss

 آفتاب خان

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کی مناسبت سے سی ویو پر ایئرشو کا انعقاد

شہریوں کی بڑی تعداد نے ایئرشو دیکھا اور مسلح افواج کی قابلیت پر انہیں تالیاں بجا کر داد دی

November 17, 2022

پی آئی اے نے استنبول کے لئے پروازوں کا آغازکر دیا

پروازوں سے یورپ، برطانیہ اور امریکہ کے 28 شہروں تک سفر کی آسان رسائی ممکن ہو گی،ترجمان پی آئی اے

November 15, 2022

آٹو میٹک ویدر اسٹیشن سے اگلے 10 روز کی پیشگوئی کی جا سکے گی

کراچی سمیت ملک بھر میں 300 اسٹیشن نصب کیے جائیں گے، عالمی بینک فنڈز مہیا کرے گا

November 14, 2022

نوکریوں کی آڑ میں فحش ویڈیوز بنا کر خواتین کو بلیک میل کرنے والا گرفتار

ایف آئی اے نے کراچی میں کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کیا

November 12, 2022

کراچی کے رہائشی نے رضاکارانہ طور پرٹریفک کنٹرول کرنے کا بیڑہ اٹھالیا

ٹریفک کی لمبی قطاروں میں پھنسے شہریوں کی مشکلات کے پیش نظر لوگوں کی خدمت کا فیصلہ کیا،زرین خان

November 4, 2022

پاسپورٹ کے حصول کیلئے آن لائن فیس ادائیگی کا آغاز

آن لائن فیس پاسپورٹ فیس آسان کے نام سے سے متعارف ایپ گوگل پلے اسٹور سے ڈاون لوڈ کرکے کی جاسکتی ہے

November 1, 2022

فارن فنڈنگ کیس منی لانڈرنگ میں تبدیل، عمران خان کی گرفتاری کے امکانات

منی لانڈرنگ کیس میں پی ٹی آئی کراچی کے 3 رہنماؤں کی گرفتاری متوقع، عمران خان نے اکاؤنٹ خود آپریٹ کیا، ایف آئی اے

October 30, 2022

قابل اعتراض تصاویر سے خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم نے سوشل میڈیا پر خاتون کی قابل اعتراض تصاویر شیئر کیں

October 29, 2022

کراچی ایئرپورٹ سے 2 ایرانی باشندے گرفتار

ایرانی باشندے جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر شارجہ جارہے تھے، دستاویزات پر بلوچستان کے اضلاع کیچ اور آوران کا پتہ درج ہے

October 28, 2022

یورپی ممالک میں پی آئی کی پروازیں بحال کرنے کیلیے سول ایوی ایشن متحرک

سول ایوی ایشن پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی کیلئے یورپی کمیشن اورایاسا سے رابطہ کیا

October 21, 2022
15