دین ودنیا

غفلت چھوڑ دیجئے۔۔۔!  رخصت ہُوا چاہتا ہے رمضان الکریم

مولانا محمد الیاس گھمن | Mar 13, 2026 01:04 AM |

’’یہ ایک ایسا مہینہ ہے کہ اس کا پہلا عشرہ اﷲ کی رحمت، درمیانی عشرہ مغفرت اور آخری عشرہ جہنم کی آگ سے آزادی کا ہے۔