ملک بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3674 ہوگئی محکمہ صحت

گزشتہ 2 ماہ کے دوران وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوئے، محکمہ صحت


ویب ڈیسک September 20, 2019
گزشتہ 2 ماہ کے دوران وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوئے، محکمہ صحت۔ فوٹو : فائل

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3674 ہوگئی ہے جب کہ گزشتہ 2 ماہ کے دوران وائرس سے 6 افراد دم توڑ گئے۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3674 ہوگئی ہے جب کہ گزشتہ 2 ماہ کے دوران وائرس سے 6 افراد دم توڑ گئے۔

محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں رواں برس 2158 افراد ڈینگی مچھر کا نشانہ بنے، راولپنڈی سے 127 اور اسلام آباد سے 198 افراد وائرس کا شکار ہوئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔