امارات ایئرلائنزکا پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان

ہفتہ وار 14 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی


ویب ڈیسک June 03, 2020

KARACHI: امارات ایئرلائنزنے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

امارات ایئرلائنزنے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان اوردبئی کے درمیان فضائی آپریشن کی بحالی کاشیدول جاری کر دیا ہے۔

ایئرلائن کے مطابق فضائی آپریشن 8 جون سے بحال کیا جائے گا جب کہ ہفتہ وار 14 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ امارات ایئرلائنز کراچی سے دبئی کے لئے 7، لاہورسے 5 اور اسلام آباد سے ہفتہ وار2 پروازیں چلائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں