گورنر مشی گن گریچن وٹمر کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے اور وہ صدر ٹرمپ پر اکثر کڑی تنقید کرتی رہتی ہیں