نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے

خوشدل شاہ اس وقت نیوزی لینڈ کے دورے پر ہیں


ویب ڈیسک November 26, 2020
خوشدل شاہ اس وقت نیوزی لینڈ کے دورے پر ہیں۔ فوٹو : فائل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے.

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے، مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے اور کئی بار انہیں پشاور اپستال بھی لے جایا گیا تھا۔ خوشدل شاہ اس وقت نیوزی لینڈ کے دورے پر ہیں جب کہ ان کے والد کی نماز جنازہ ڈیری سیدان ممش خیل میں ساڑھے گیارہ بجے ادا کی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔