ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید 

پولیس کی جانب سے جوابی کارروائی میں حملہ آوارفرارہوگیا


ویب ڈیسک December 16, 2020
حملہ آورکی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پرچھاپے مارے جارہے ہیں: فوٹو: فائل

لاہور: عالمی چیک پوسٹ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید ہوگیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق ڈی آئی خان میں لکی مروت وانڈہ میرعالمی چیک پوسٹ پرنامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکارشہید ہوگیا۔

پولیس کی جانب سے جوابی کارروائی میں حملہ آوارفرارہوگیا جس کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پرچھاپے مارے جارہے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔