‏لاہور سے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار

‏دہشت گرد مذہبی اسکالر اور اقلیتی رہنماؤں کو قتل کرنا چاہتے تھے۔


ویب ڈیسک March 17, 2021
‏دہشت گرد مذہبی اسکالر اور اقلیتی رہنماؤں کو قتل کرنا چاہتے تھے۔

کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

سی ٹی ڈی نے ‏دہشت گردوں کو لاری اڈہ سے گرفتار کیا۔ ان کا تعلق افغانستان سے بتایا جاتا ہے اور ان سے اقلیتی رہنماؤں کی لسٹ بھی برآمد ہوئی ہے۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق ملزمان کے ‏قبضے سے پسٹل، دھماکہ خیز مواد، موبائل فون ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں۔

‏دہشت گرد مذہبی اسکالر اور اقلیتی رہنماؤں کو قتل کرنا چاہتے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں