خودکشی کرنے والے اہلکار کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم ابھی تک خودکشی کی وجہ سامنے نہیں آسکی