آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگشاہین شاہ آفریدی کی 5ویں پوزیشن

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی ایک درجہ تنزلی ہوگئی۔


Sports Reporter December 01, 2021
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم8ویں نمبرپرہیں:فوٹو:فائل

HARIPUR: آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی5ویں پوزیشن پرآگئے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی 5ویں پوزیشن پرآگئے۔

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد8ویں نمبرپرآگئے۔ بنگلا دیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں عمدہ پرفارمنس کے نتیجے میں حسن علی 11ویں پوزیشن پرآگئے۔اوپنرعابد علی شاندار بیٹنگ کی بدولت 20ویں پوزیشن پرپہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں جو روٹ سرفہرست ہیں۔اسٹیواسمتھ دوسرے اورویلیمسن تیسرے نمبرپرہیں۔ بولنگ میں پیٹ کمنر پہلے نمبرپرہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔