رکن بلوچستان اسمبلی گواہرام بگٹی قائمہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے مستعفی

بلوچستان اسمبلی نے قائمہ کمیٹی کی نشست خالی ہونے کو نوٹفیکیشن جار ی کردیا


ویب ڈیسک December 03, 2021
بلوچستان اسمبلی نے قائمہ کمیٹی کی نشست خالی ہونے کو نوٹفیکیشن جار ی کردیا۔ فوٹو:فائل

PESHAWAR: رکن بلوچستان اسمبلی گواہرام بگٹی نے قائمہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے استعفی دے دیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی گواہرام بگٹی نے قائمہ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے استعفی دے دیا ہے، جب کہ بلوچستان اسمبلی نے قائمہ کمیٹی کی نشست خالی ہونے کو نوٹفیکیشن جار ی کردیا ہے۔

گواہرام بگٹی نے قائمہ کمیٹی صنعت معدنیات و معدنی ترقی کے رکن کی حیثیت سے استعفی دیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں